ہفتہ, جون 10, 2023
الرئيسيةتازہ ترینبیس بگلہ گاؤں بھٹی شریف محله گھڑنگ میں بڑے پیمانے پر لینڈ...

بیس بگلہ گاؤں بھٹی شریف محله گھڑنگ میں بڑے پیمانے پر لینڈ سلائیڈنگ

آزاد کشمیر باغ بیس بگلہ گاؤں بھٹی شریف محله گھڑنگ میں بڑے پیمانے پر لینڈ سلائیڈنگ کیوجه سے متعدد گھر مکمل طور پر تباه.قریب ٥٠ گھر مکمل تباہ عوام کی بڑی تعداد متاثره لوگوں کو ان کی فیملی کے ساتھ مدد اور اپنی مدد اپ کے تحت سلف سیف پروٹیکشن ہو رہی ہے جب کے گورنمنٹ بلکل سوئی ہوئی ہے ہماری موجودہ حکومت سے اپیل ہے کے ان کے فیملی کے ساتھ مکمل تعاون گھر جو غریب کے ٹوٹ پھوٹ اور مکمل ڈیمیج ھے حکومت کو ان کے گھر بنانے اور ریپئر کرنے میہ اس مشکل وقت میہ امدار اور معاوضہ کی اشد ضرورت ہے اور مظلوم عوام سے ہیلپ کی التجاسعودی کیمونٹی کا راجہ فاروق حیدر سے اپیل . راجہ منظور راجہ یونس راجہ ریاض راجہ عمران خان راجہ رضوان خان

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات