جمعہ, ستمبر 29, 2023
الرئيسيةتازہ ترینبیرپانی : تین دکانیں لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر تباہ

بیرپانی : تین دکانیں لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر تباہ

جانی نقصان نہیں ہوا۔دکانوں میں لاکھوں کا سامان تباہ ہو گیا ۔دیگر گاوں میں بہت سے مکان بھی خالی کر دیے گے ۔جو زمین پسلنے کی وجہ سے خطرے میں ہیں ۔صحافی اقبال جنجوعہ کے بھائی کا مکان بھی ٹوٹ پھوٹ گیا۔جس میں مالی نقصان ہوا۔

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات