منگل, مارچ 28, 2023
الرئيسيةتازہ ترینبہترین خدمات پر ہیڈ کانسٹیبل ظہور کاظمی کو نقد انعام اور سرٹیفیکیٹ...

بہترین خدمات پر ہیڈ کانسٹیبل ظہور کاظمی کو نقد انعام اور سرٹیفیکیٹ دے دیا گیا

محکمہ پولیس میں بہترین خدمات پرانسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیر شعیب دستگیر نے ہٹیاں بالا سے تعلق رکھنے والے ہیڈ کانسٹیبل ظہور کاظمی کو نقد انعام اور سرٹیفیکیٹ دے دیا
دوست احباب نے ظہور کاظمی کو سرٹیفیکیٹ اور نقد انعام ملنے پر مبارکباد دی ہے

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات