منگل, مارچ 21, 2023
الرئيسيةتازہ ترینبھمبر: میاں بیوی ٹریفک کے المناک حادثے میں جاں بحق بیٹی شدید...

بھمبر: میاں بیوی ٹریفک کے المناک حادثے میں جاں بحق بیٹی شدید زخمی

بھمبر کے ایک خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی میاں بیوی ٹریفک کے المناک حادثے میں جاں بحق بیٹی شدید زخمی تفصیلات کے مطابق بھمبر آزاد کشمیر کے نواحی علاقے سیرلہ کے رہائشی مرزا محبوب کھاریاں کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں بیوی سمیت جاںبحق ہوگئے جبکہ اس حادثے میں ان کی بیٹی شدید زخمی ہوئی ہے جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے میاں بیوی کے جاں بحق ہونے کی خبر جب ان کے اہل خانہ کو ملی تو ان پر قیامت ٹوٹ پڑی اور علاقے کی فضا سوگوار ہو گئی

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات