اتوار, اکتوبر 1, 2023
الرئيسيةتازہ ترینبھارت کی جانب سے سندہ طاس معائدے کی خلاف ورزی

بھارت کی جانب سے سندہ طاس معائدے کی خلاف ورزی

بھارت نے دریائے سندھ اور اس کے معاون مغربی دریاؤں کے پانی کو زیادہ سے زیادہ استعمال میں لانے کی کوششیں تیز کردیں۔

برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق دریائے سندھ، چناب اور جہلم مقبوضہ کشمیر میں سے گزرتے ہیں جن کا زیادہ سے زیادہ پانی سندھ طاس معاہدے کے تحت پاکستان کی ملکیت ہے تاہم مودی سرکار نے اس پانی کو زیادہ سے زیادہ استعمال کرنے کی کوششیں تیز کردیں جب کہ اس حوالے سے سینئر بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ آئندہ چند برسوں میں پاکستان کی طرف بہنے والے پانی کو زیادہ سے زیادہ استعمال کرنے کے لئے پانی ذخیرہ کرنے کے منصوبوں کے علاوہ دریائے سندھ کے پانی سے نہریں بھی نکالی جاسکتی ہیں۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: بھارت نے سندھ طاس سے متعلق عالمی بینک کی تحقیق میں روڑے اٹکا دیے

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات