ہفتہ, جون 10, 2023
الرئيسيةتازہ ترینآج کی اخباربھارت کا کشمیر کی ایم بی بی ایس کی ڈگری کو ماننے...

بھارت کا کشمیر کی ایم بی بی ایس کی ڈگری کو ماننے سے انکار

اسلام آباد نمائندہ جی کے نیوز
بھارت کو کشمیریوں کی ترقی ابھی تک ہضم نہیں ہوئی . میڈیکل کونسل آف انڈیا نے آزاد کشمیر کی ایم بی بی ایس ڈگریوں کو ماننے سے انکار کر دیا
میڈیکل کونسل نے مزید کہا کہ ایسی ڈگریوں کے حامل افراد کو انڈین میڈیسن کے تحت امتحان پاس کر نا ہو گا. میڈیکل کونسل نے دعوٰی کیا کہ آزاد کشمیر نے میں نہ ہی ڈاکٹر بننے کے مواقع ہیں نہ ہی میڈیکل کالج. میڈیکل کونسل آف انڈیا کے اس بیان پر آزاد کشمیر میں زیر تعلیم طلباء نے حیرانگی کا اظہار کیا

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات