منگل, مارچ 21, 2023
الرئيسيةتازہ ترینبھارت مقبوضہ کشمیر کے ساتھ آزاد کشمیرمیں بھی معصوم شہریوں کو نشانہ...

بھارت مقبوضہ کشمیر کے ساتھ آزاد کشمیرمیں بھی معصوم شہریوں کو نشانہ بنارہا ہے، مشال ملک

بھارتی فوج ایل او سی کے قریب معصوم اور نہتے شہریوں کو نشانہ بنا رہی ہے، مشال ملک
بھارتی فوج کا معصوم شہریوں کونشانہ بنانا اخلاقی اقدار، عالمی قوانین کے منافی ہے
بھارت کے مظالم حد سے بڑھ گئے لیکن عالمی برادری کی آنکھیں بند ہیں، مشال ملک
کشمیری عوام آئے روز اپنے پیاروں کے جنازے اٹھا رہے ہیں، مشال ملک
کشمیریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہونے کے قریب ہے، اہلیہ یاسین ملک
اشتعال انگیزی کاسلسلہ بند نہ ہوا توکشمیری عوام بھارتی فوج پردھاوا بول دیںگے، مشال ملک

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات