منگل, مارچ 28, 2023
الرئيسيةتازہ ترینبھارتی فوج کی بٹل سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ

بھارتی فوج کی بٹل سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ

تتہ پانی آزادکشمیر :لائن آف کنٹرول کےبٹل سیکٹر کے علاقوں بٹل اور منڈہول میں بھارتی فوج کی سول آبادی پر بلااشتعال فائرنگ .
فائرنگ کے نتیجےمنڈہول گائوں کے دو افراد شہید .چار زخمی . شہداء میں سردار اورنگزیب اور سردار کبیر شامل ہیں.
بھارتی فوج آئے دن سیز فائر لائن کی خلاف ورزی کررہی ہے.دنیا کی خاموشی معنی خیز ہے.شہری
آئے روز کشمیریوں کے قتل عام پر بھارت کا بھیانک چہرہ دنیا دیکھ چکی ہے .شہری
اقوام متحدہ اور عالمی برادری کشمیری شہریوں پر بھارتی فوج کے ظلم وبربریت کا نوٹس لے .شہری

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات