ہفتہ, جون 10, 2023
الرئيسيةتازہ ترینبھارتی فوج کو کھانا محض زندہ رہنے کے لیے دیا جاتا ہے

بھارتی فوج کو کھانا محض زندہ رہنے کے لیے دیا جاتا ہے

حال ہی میں ایک اور بھارتی فوجی اہلکار سندھو جوگی داس کا ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے جس میں سنگھا جوگی داس نے بتایا کہ بھارتی فوجیوں کو کھانا محض زندہ رہنے کے لیے دیا جاتا ہے۔
فوج میں بہت کچھ غلط ہو رہا ہے کب تک خاموش رہیں گے؟ جو بھی اس کے خلاف آواز اٹھاتا ہے اسے سزا کے طور پر افسران بالا کے گھروں کے کام کرنا پڑتے ہیں۔ جوگی داس نے مزید بتایا کہ سپاہیوں کو فوج کے اندر ہی آپس میں لڑنا پڑتا ہے۔ انتظامیہ کے خلاف بارہا آرمی چیف اور وزیر اعظم کو خطوط لکھے لیکن کسی شکایت کا ازالہ نہیں کیا گیا۔ سوشل میڈیا پر بھارتی فوجی کی وائرل ویڈیو آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات