کشمیر میں بھارتی افواج کی کنرول لائن پر بلا اشتعال گولہ باری پر سمندر پار کشمیریوں کا احتجاج
کشمیر میں بھارت کی بربریت اور کنٹرول کے اس پار بلا اشتعال گولہ باری پر کشمیری عوام میں انتہای غم و غصہ کشمیر میں بھارتی افواج عوام پر مظالم کے پہاڑ توڑ رہی یے اور اقوامُ متحدہ اور عالمی تنظیمیں خاموش تماشائ بنی ہوئی ہیں سمندر پار کشمیری وزیر اعظم پاکستان اور آزاد کشمیر کے وزیر اعظم سے مطالبہ کرتی ہیں کہ اس مسلئے کو عالمی سطح پر اجاگر کریں اور اس کے حل کے لئے اپنا کردار ادا کرتے ہوئے اس کا فی الفور حل کروائیں کشمیریوں کو ان کا بنیادی حق حق خوداراریت دلوایا جائے ان خیالات کا اظہار سعودی عرب میں مقیم کشمیریوں جن میں راجہ ابرار دالہ ابوجھاد داجہ کبیر خان۔ راجہ ضیارف۔ راجہ عمران راجہ سید محمد راجہ نیاز راجہ ظہور و دیگر نے اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوے کیا