اتوار, اکتوبر 1, 2023
الرئيسيةتازہ ترینبوائز ہائی سکول دھوندار باغ نے نتائج کا اعلان کردیا

بوائز ہائی سکول دھوندار باغ نے نتائج کا اعلان کردیا

گورنمنٹ راجہ یونس شہید بوائز ہائی سکول دھوندار باغ نے جماعت پنجم اور ہشتم کے ضلعی ایلیمنٹری تعلیمی بورڈ باغ کے امتحان میں حسب سابق شاندار رزلٹ دیتے ہوئے پنجم میں 96% اور ہشتم میں 97% رہا_ جماعت پنجم میں مطیع اللہ سیفی 388 A- تابش لیاقت 364 A- احتشام شبیر 344 B – لائبہ خادم 342 B- – دانش رؤف 340 B- ثانیہ سعید338 B اور وریشہ آفتاب 334 B گریڈ جبکہ جماعت ہشتم میں طیبہ گل 682 A پلس — حارث اقبال 678 A پلس – – سدرہ اعجاز 633 A – حمزہ قدیر 629 A- مقدس بتول622 A گریڈ کے ساتھ نمایاں رہے تمام اساتذہ ، طلبہ و طالبات، والدین اور عوام علاقہ کو مبارک ہو

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات