رات کے وقت براستہ کہوٹہ،روالپنڈی اور پاکستان کے دیگر علاقوں کا سفر کرنے والے سفر ترک کر دیں ۔۔ ازاد کشمیر کے مختلف علاقوں سے انے والے وہ خواتین و حضرات جو براستہ کہوٹہ راولپنڈی اور پاکستان کے دوسرے علاقوں کا سفر کرتے ییں ان سے التماس یے کہ وہ رات کو اس روٹ پر سفر نہ کریں ۔۔۔۔کیونکہ بوجہ ترقیاتی کام سڑک کی خستہ حالی کا فاہدہ اٹھاتے ہوے چوروں اور ڈاکوؤں نے لوٹ مار شروع کر دی ہے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔جب بارش ہوتی ہے تو حستہ حال روڈ کی پوزشن مزید خطرے ناک ہو جاتی ہے ۔۔۔اور لوٹ مار کے چانسز اور بھی بڑھ جاتے ہیں ۔۔۔۔۔
….۔۔اطلاحات کے مطابق ایک متاثرہ خاندان نے بتایا یے ۔انہیں کہوٹہ روڑ پر روک کر لوٹا گیا اور زدوکوب بھی کیا گیا ۔۔۔تاہم رات کے باعث متاثرہ خاندان نے پولیس کو بھی اطلاع نہیں دی ۔۔۔اور وہاں سے نکلنے میں ہی عافیت جانی ۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔یہ لوٹ مار کافی عرصہ سے جاری یے ۔۔۔۔۔۔لیکن چونکہ مسافروں کیساتھ عورتیں بچے اور سامان ہوتا ہتے ۔۔۔اس لیے زیادہ تر متاثرہ مسافر تھانے میں روپوٹ درج کروانے بھی نہیں جاتے ۔ ۔۔دوسرا ملکی ۔قانون کا بھی عوام کو اندازہ ہوتا ہے ۔۔۔۔اس لیے مزید مشکلات کے پیش نظر چوروں کے خلاف روپورٹ درج نہیں ہو پاتی (۔پاکستان کی شہ رگ ) ازاد کشمیر کے مختلف علاقوں ۔کوٹلی ،پونچھ سدھنوتی اور باغ سے لوگ جوں ہی ازاد پتن پل سے کہوٹہ کی طرف بڑھتے ییں ۔۔۔خطرے ناک اور بیابان جنگل شروع ہو جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ان جھاڑیوں جنگلات کا فاہدہ اٹھا کر اب تک بے شمار شہری لوٹے جا چکے ہیں ۔۔۔۔کہوٹہ اور اس کے گردونواح میں ازاد کشمیر سے انے والی گاڑیوں کو زبردستی روکا جاتا ہے ۔۔۔۔اگر گاڑی میں بیٹھنے کی جگہ نہ بھی ہو تو سکولوں کے بدتمیز بچے چھتوں پر سوار ہوتے ہیں ۔کرایہ دینا تو دور کی بات اکثر گاڑیوں کو پتھر مار کر نقصان پہنچاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
….اگر خدا نخواستہ کوئی متاثرہ خاندان تھانے سے رجوع بھی کرے تو وہاں کوئی شنوائی نہیں ملتی ۔۔۔۔۔۔۔یہ بہت اہم اور سنجیدہ مسلہ یے جسے ازاد کشمیر کی قیادت بالخصوص نجیب نقی ،فاروق طاہر ،فاروق سکندر ،صغیر چغتائی خالد ابراہیم خان کو کہوٹہ سے (__راجہ ظفر الحق ) کو لیکر ان علاقے کے باقی زمہ دران کیساتھ بات کرنی بہت ضروری ہیے ۔۔۔اور گاڑیاں لوٹنے والوں اور زبردستی گاڑیاں روکنے والوں کے خلاف سخت قانون اور بھاری جرمانے کی سزا کا تعین کرنا چاہے ۔۔ ۔تاکہ ازاد کشمیر کی عوام کی سفری مشکلات کو کم کیا جا سکے ۔۔