با غ مدرسہ تعلیم القرآن باغ کے سالانہ عظیمالشان دینی اجتماع کے موقع پر معروف کالم نگار علامہ نوید مسعود ہاشمی نے اپنے خطاب میں ہمارے ایمان تازہ کر دئیے۔گستاخون سے لیے علمی دنیا میں ہونے والی مسلمانوں کے خلاف سازشوں اندرون ملک خرابیوں اور اس کے حل ،حالات حاضرہ پر تفصیلی خیالات کا اظہار کیا خاص کر سبیلی نا سبیلی الجہاد الجہاد کے نعروں نے فضا گرما دی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نجم سیھٹی۔۔۔۔، عاصمہ جانگیر۔۔۔۔۔۔۔۔ حسین حقانی۔۔۔۔ اوزر بلوچ کے بارہ میں بھی لوگوں کو صاف صاف بتا دیا۔۔۔۔۔ میڈیا غیر کے ایجنڈے کو ہوا دے رہا ہے
مخصوص ٹولہ الیکٹرونک میڈیا پر بیٹھ کر فضول بحث میں لوگوں کو الجھا رہا ہے۔
دریں اثنا
مدرسہ تعلیم القرآن دارالعلوم باغ سے 12 بچوں نے قرآن پاک حفظ کیا جبکہ دیگر شعبہ جات۔۔۔۔ میں طالبہ اور طالبات کی بڑی تعداد نے بھی اگلی کلاسوں میں وفاق المدارس کے امتحانات پاس کیے اورتعلیم مکمل کرنے والوں کو پگڑیاں بھی پنائی گئی۔۔۔۔۔۔
یاد رہے
مخیر حضرات اس عظیم الشان دینی درس گاہ کے ساتھ تعاون بھی کریں جہاں سیکڑوں بچے طعام وقیام کے ساتھ ساتھ علم بھی حاصل کر رہے ہیں