باغ:صدر PSF ضلع باغ سردار خالد مغل،سابق چیف آرگنائزر PYOضلع باغ سردار نعیم فاروق،سابق ناہب صدر PYO ضلع باغ سردار عاطف بیگ،زاہد انور،سینیر ناہب صدر PSF ضلع باغ سردار عامر بیگ،حماد بیگ تھانہ باغ تصادم واقعہ میں گرفتار کر لئے گئے واضح رہے پی پی پی کے کارکنان کے خلاف واقعے کے بعد ایف آئی آر درج کی گئی تھی