منگل, مارچ 28, 2023
الرئيسيةتازہ ترینباغ ٹریفک پولیس کے ایم ایم پی آئ کی پھرتیاں

باغ ٹریفک پولیس کے ایم ایم پی آئ کی پھرتیاں

نمائندہ جی کے نیوز . عمران خان
باغ ٹریفک پولیس کے ایم ایم پی آئ کی پھرتیاں اپنے کیمیشن کی خاطر لاہور پاکستان سے آتے ھوئے ٹوریسٹ کی گاڑی کو بغیر کسی غلطی کیے راستہ پوچھنے پر 1000 ہزار روپے کا جرمانہ کر دیا کوئی ان سے پوچھنے والا نہیں. ڈرائیور کو یہ کہا کہ راستے کا پتہ نہیں تو باغ کیو ں آئے ھو .

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات