باغ نعمان پورہ پلُ کے پاس ایک ٹرک اور ہائی ایس کے درمیان حادثہ
بارش کے باعث نعمان پورہ باغ پل کے پاس ایک ٹرک ایک ہائی ایس سے ٹکرا گیا ابتدائی اطلاعات کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا کحچھ لوگ زخمی ہیں جن کو ڈسٹرک ہسپتال باغ منتقل کیا گیا ہے