مرغ 215روپے کلو فروخت ہونے لگا ۔ تفصیلات کے مطابق افغان بارڈر کھلتے ہی 25روپے کلو فروخت ہونے والا ٹماٹر 140روپے تک پہنچ گیا ۔ غریبوں کو ریلیف کے دعوے کھوکھلے نکلے ۔ انتہائی گھٹیا معیار کی سبزیات او ر پھلوں کی قیمتیں 3گنا مہنگی ہو گئیں ۔ کوئی پوچھنے والا نہیں عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ اعلیٰ حکام نوٹس لیں تاکہ مہنگائی کا خاتمہ ہو سکے
*سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کیس کی سماعت مکمل ایف آئی اے کی فرارملزمان کی گرفتاری کے لیے انٹرپول سے رابط قائم کرنے کی یقین دہانی