بدھ, اکتوبر 4, 2023
الرئيسيةتازہ ترینباغ میں مولویوں کی شامت آگئی . احتساب بیورو کی کاروائی

باغ میں مولویوں کی شامت آگئی . احتساب بیورو کی کاروائی

جعلی اسناد پر سرکاری نوکریاں حاصل کرنے والوں کے خلاف احتساب بیورو نے کاروائی شروع کر دی ۔ آ زاد کشمیر کے ضلع باغ میں صرف AEOہیڈ کواٹر کے پاس 17سے 8امام مسجد کی جعلی اسناد متعلقہ AEOنے مکمل چھان بین کر کے انکی تنخوائیں روک کر معطل کر دیا گیا ۔ اسی طرح ضلع باغ کی اعلیٰ ترین آسامیوں پر تعینات پر دو آفیسر کی ایم اے اور بی ایڈ کی جعلی ڈگریاں جعلی ہیں ۔ تقرریاں کرنے والے ڈی ای اوز کے خلاف بھی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات