بدھ, اکتوبر 4, 2023
الرئيسيةتازہ ترینباغ میں غیر قانونی گاڑیوں کی بھرمار

باغ میں غیر قانونی گاڑیوں کی بھرمار

باغ میں غیر قانونی گاڑیوں کی بھرمار ایک ہی نمبر پلیٹ کی گاڑیاں روڈ پر ٹریفک پولیس کا منہ چڑھانے لگی تفصیلات کے مطابق باغ سمیت آزاد کشمیر میں باھر سے غیر قانونی نان کسٹم گاڑیوں کا دھندہ عروج پر پہنچ گیا کوئی پوچھنے والا نہیں ایک ہی نمبر پلیٹ کی گاڑیاں سٹرکوں پر نکل آئی متعلقہ حکام نوٹس لیں اور اس غیر قانونی کام کی روک تھام کے لئے موثر اقدامات اٹھائے جائیں غیر قانونی کام کرنے والوں کو فی الفور کیفر کردار تک پہنچایا جائے

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات