اتوار, اکتوبر 1, 2023
الرئيسيةتازہ ترینباغ میں باران رحمت کیلئے اجتماعی صدقے کا اہتمام

باغ میں باران رحمت کیلئے اجتماعی صدقے کا اہتمام

باران رحمت کے لیے مولانا سید عطاء اللہ شاہ خطیب مرکزی جامع مسجد باغ کی اپیل پر شہریوں اور تاجروں نے اجتماعی صدقے کا اہتمام کیا۔بائ پاس روڈ پر اجتماعی دعا کے بعد تین جانور صدقہ کیے گئےاور خصوصی دعا کی گئی

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات