اتوار, اکتوبر 1, 2023
الرئيسيةتازہ ترینباغ میں اداروں کی خرابیوں کی وجہ؟

باغ میں اداروں کی خرابیوں کی وجہ؟

ضلع باغ سے چار شخصیات جناب سردار عتیق خان ،جناب عبدالرشید ترابی، جناب مشتاق منہاس اور جناب میراکبر خان اس وقت اسمبلی کے اندر باغ کی نمایندگی کررھے ھیں ان کوتمام اداروں میں بہتری کےلیے کیا، اور، کیسے کردار ادا، کرنا، چاھیےکیا آپ نے کبھی سوچا ھے کہ باغ میں اداروں کے اندر خرابیوں کی بنیادی وجہ کیاھے1میرٹ کی پیمالی اور حق داروں کو ان کا، حق، نہ ملنا 2 برادری ازم اور برادری کو نوازنے کا رواج 3 اقرباپروری 4 زاتی تعلقات کی بنیاد پر اور چاپلوسوں کو نوازنا 5 باغ میں تعلیم صحت اور دیگر اداروں میں بہتری کےلیے کیا کیا اقدامات کیے جاسکتے ھیں ۔ھمیشہ وھی قومیں ترقی کرتی ھیں کہ جہاں لوگ اپنے اور اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے حکومت کے اچھے کاموں پر تحسین کرتے ھیں اور ایسے اقدامات کے راستے میں دیوار بن جاتے ھیں کہ جن کاموں کا حکمرانوں کو تو فاہدہ ھو لیکن عوام کانہیں لہذا، ضرورت اس، امر کی ھے کہ آپ بھی آگے بڑھ کر تعمیر وترقی اور بہتر ی میں اپنا، کر دار ادا کیجیے تاکہ ھمارا کل محفوظ اور بہتر بن سکے

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات