آزاد کشمیر باغ ظلم کی آخری داستان مجبور اور لاچار غریب فیملی کی عزت لوٹی گی اور وہ نوسر باز اس غریب کی بیوی کو اغوا کر لیا گیا عرصہ تین ماہ گزر جانے کے بعد اس کی بیوی گھر نہی آہی پولیس کا بھی رویہ درست نہی اس غریب خاوند سے پسے لے کر کھا چکے مجرم کو بے لگام چھوڑا ہوا ہے اس غریب کی ایک تمنا کے میری بیوی مجھے لوٹا دو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کوئی کسی کی بھی عزت لوٹے اور پھر اغوا بھی کر لے غریب کی عزت پر ہاتھ ڈالو اور اغوا بھی کر لو اس غریب کا اتنا قصور ہے کے وہ غریب ہے عمر لطیف بیوی کا نام ناہیدہ عمر ولیج چیر بیر پانی . پنڈی کاک پل