منگل, مارچ 21, 2023
الرئيسيةتازہ ترینباغ سردار قمر زماں نے پریس کانفرنس کرکے وسطی کی عورتوں پہ...

باغ سردار قمر زماں نے پریس کانفرنس کرکے وسطی کی عورتوں پہ گالم گلوچ

نمائندہ راجہ عبدالرحمن دھیرکوٹ
قمر زماں کی گالم گلوچ پہ ن لیگئ دھیرکوٹ کے کارکن برہم ہو گئے..

تفصیلات…سابقہ وزیر صحت اور پی پی پی کے رہنما سردار قمر زماں نے باغ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وسطی باغ کی عوام اور خاص کر عورتوں کو بری طرح گال گلوچ کی..
سردار قمر زماں وسطی باغ سے مشتاق مہناس سے الیکشن ہارنے کے بعد آٹھ ماہ بعد باغ آکہ گالم گلوچ سے دوبارہ سیاست شروع کی..

اسی گالم گلوچ پہ ن لیگئ دھیرکوٹ کے کارکن برہم ہو گئے..یوتھ ونگ کے تمام کارکنان کا کہنا ہے کہ سردار قمر زماں خود اپنا ماضی دیکھے جس نے پھتر تک چوری کیئے وہ عورتوں پہ الزمات تراشیاں کررہا ہے..
عورتیں سب کی مائیں بہینیں بیٹاں سانجھی ہیں…عوام نے اگر ووٹ نہی دیئے تو یہ اس کی سیاسی ناکامی ہے…
ہم قمر زماں کی بازارولی زبان کی شیدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں..
GK News TV
ok lagata hun abi

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات