اتوار, اکتوبر 1, 2023
الرئيسيةتازہ ترینایل اے 13عر بی باغ کی پسماندگی کے ذمہ دار سردار عتیق...

ایل اے 13عر بی باغ کی پسماندگی کے ذمہ دار سردار عتیق ہیں: راجہ افتخار ایوب

ایل اے 13عر بی باغ کی پسماندگی کے ذمہ دار سردار عتیق ہیں جب تک ھم مسلم کانفرنس میں رے اپنی بساط کے مطابق عوام کی خدمت کی اور کوشیش کرتا رہا۔۔۔
سردار محمّد عبدالقیوم خان مرحوم بلا شوبہ عظیم انسان تھے مگر آخری وقت میں بیٹے کے ہاتھوں بےبسی کا نمونہ بن گہے تھے سردار عتیق اگر اپنے عظیم باپ کے مشوروں پر چلتے تو آج بھی اقتدار ان کے پاس ہوتا مگر انکی انا نے انکو بند گلی میں لا کھڑا کر دیا ہے راجہ فاروق حیدر نے آزاد خطے میں میرٹ کو عملی طور پر نافذ کر کہ ایک تاریخی کارنامہ سر انجام دیا آج پڑھے لکھے نوجوانوں میں مایوسی کا خاتمہ ھو چکا ہے کابینہ کا حجم کم کر کہ اور ترقیاتی بجٹ میں اضافہ کر کہ خطے میں ایک ناہے باب کا اعا ز کر دیا ہے جس کے ثمرات جلد عوام تک پہنچیں گے حلقہ ایل اے تیرہ غربی باغ دھیرکوٹ کے مساہل کو ہر ممکن حال کرنے کی کوشش کروں گا الیکشن میں جو وعدے کیے تھے انکو پورا کرو گا بہت جلد عوام تبدیلی دیکھیں گے ان خیالات کا اظہار سابق ممبر کشمیر کونسل و سابق امید وار اسمبلی راجہ افتخار ایوب نے کشمیر کمیونٹی دھیرکوٹ کی جانب سے دیا گئے استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوے کیا۔۔
استقبالیہ تقریب کے آرگنازر مسلم لیگ ن کے رہنما کشمیر کمیونٹی کے ایکٹو ورکر راجہ ساجد علی ساجد تھے جبکہ صدارت مسلم لیگ ن یو اے ای کے صدر راجہ عبدالجبار نے کی تقریب سے سید وقار شاہ گردیزی راجہ اسد خالد ،راجہ رہیس ،راجہ خالدیونس ،ممبر مجلس عا ملہ راجہ اجمل ، صحافی راجہ شجاعت صابر راجہ ظفر حیات ،جماعت اسلامی کے سنیر رہنما ایل اے تیرہ غربی باغ راجہ عاشق راجہ ایاز کیانی ،کامران طارق اور راجہ مدثر ارشاد نے خطاب کیا۔۔۔
صحافتی کمیونٹی نے آج پونچھ میں ہونےوالی پولیس گردی کی بھرپور مذمت کی ۔۔۔۔
سیاسی و سماجی کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔بقیہ حصہ اخبارات میں

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات