اتوار, اکتوبر 1, 2023
الرئيسيةتازہ ترینایل او سی ٹریڈرز کا کسٹم اسلام آباد کے خلاف احتجاجی دھرنا...

ایل او سی ٹریڈرز کا کسٹم اسلام آباد کے خلاف احتجاجی دھرنا منگل کو رات گئے تک جاری رہا

ایل او سی ٹریڈرز کا کسٹم اسلام آباد کے خلاف احتجاجی دھرنا منگل کو رات گئے تک جاری رہا وزیر تعلیم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی ایل او سی ٹریڈرز کےاحتجاجی کیمپ پہنچ گئے مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی۔تفصیلات کے مطابق دارلحکومت مظفرآباد کے بنک روڈ پر احتجاجی دھرنے میں موجود ایل او سی ٹریڈرز کے پاس وزیرتعلیم بیرسٹر افتخار گیلانی رات گئے پہنچے اور ان کے مسائل سنے اور انھیں حل کرنے کی یقین دہانی کروائی اس موقعہ پر ایل او سی ٹریڈرز نے وزیر تعلیم کو بتایا کہ اپ دوران اپوزیشن ہماری اس جہدوجہد میں فرنٹ مین کا کردار ادا کرتے رہے آج اپ وزیر ہیں پاکستان اور آزاد کشمیر میں اپکی حکومت ہے ایل او سی ٹریڈ کو پاکستانی منڈیوں تک رسائی کے لیے اپنا کردار ادا کریں

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات