منگل, مارچ 21, 2023
الرئيسيةتازہ ترینایل اوسی کوٹلی سیکٹر پر بھارت کی اشتعال انگیزی، 8 شہری زخمی

ایل اوسی کوٹلی سیکٹر پر بھارت کی اشتعال انگیزی، 8 شہری زخمی

بھارت کی طرف سے لائن آف کنٹرول کوٹلی سیکٹر پر گولہ باری جاری ، کھوئی رٹہ سیکٹر میں بھارتی شیلنگ سے 4 خواتین سے 8 افراد زخمی ہو گئے، ایک زخمی خاتون کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے ایک مرتبہ پھر سیز فائر لائن معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آج صبح سے آزادکشمیر میں کوٹلی کے دو مختلف سیکٹرز پر فوجی پوسٹوں اور سول آبادی پر چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں سے گولہ باری کی ہے، چڑھوئی سیکٹر میں صبح سویرے سے شروع ہونے والی شیلنگ دن 11 بجے تک جاری رہی تاہم کسی سویلین کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات