اہل کشمیر توجو۔۔۔ خدا راہ اپنی صلاحتوں ، کوقومی تناظر میں دکھیں ۔ شہداء کی عظیم قربانیاں قابل تحسین اور بجا۔ مگر یہ تب ہی ممکن ھے۔ جب ھم قابل آحترام شہداء کے مقاصد کو حصول کا ذریعہ بنا سکیں ۔۔۔ آج مقبوضہ کشمیر کے حالات کا تقاضہ ھے .. کہ وقت ۔۔ پیسوں – کا ضیا کیے بغیر ؟؟ھم کو بحثیت قوم تمام داخلی خارجی معملات کو سمجھنا ھے ۔۔۔اور آپس کے تمام گروی اختلافات کو ختم کرنا ھے ؟ بہت ھو گیا ھے خدا راہ إب تو ھوش کے ناخن لو أپنے آپ پر اور آنے والی نسلوں پر رحم کھاو۔۔۔ [ میں بحثیت إدنی کشمیری اور آپ کا بھای ھونے کے ناطے آپکو اللہ تبارک تعالی اور رسول کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا وسطہ دیتا ھوں۔ کہ آو میری رھنمای کے ساتھ میرا ساتھہ دو ۔ بہت ھو گیا یاد رکھو آخر میں اللہ تعالی سے دعا ھے۔۔۔ کشمیر کو آذاد کر۔ اور مجھ ناچیز کو حق اور سحچ سے کام لینے کی توفیق عطا فرما۔ آمین ثمہ آمین آزاد کشمیر کمینٹی سعودی عرب راجہ رضوان خان راجہ منظور صاحب راجہ عمران خان رپورٹر سعودی عربی ریاض