ہفتہ, جون 10, 2023
الرئيسيةتازہ تریناگرراستے میں کہیں چلتے ہوئے کار کی بیٹری ختم ہوجائے اور آپ...

اگرراستے میں کہیں چلتے ہوئے کار کی بیٹری ختم ہوجائے اور آپ کو کوئی مکینک نہ ملےتو آپ کو چاہیے کہ بیٹری میں ڈیسپرین ڈال دیں

اگرراستے میں کہیں چلتے ہوئے کار کی بیٹری ختم ہوجائے اور آپ کو کوئی مکینک نہ ملےتو آپ کو چاہیے کہ بیٹری میں ڈیسپرین ڈال دیں.سننے میں یہ بات عجیب سی بات لگتی ہے لیکن صرف ڈیسپرین ڈالنے سے گاڑی کی بیٹری اس حد تک چارج ہوجائے گی کہ آپ کسی گیراج تک بآسانی چلے جائیں گے.

ڈیسپرین میں موجود’سیلی ایسک ایسڈ‘اور کار کا تیزاب ’سلفیورک ایسڈ‘مل کر کام کرتے ہوئے بیٹری کو چارج کردیں گے اور آپ کی گاڑی آسانی کے ساتھ سٹارٹ ہوجائے گی.

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات