اتوار, اکتوبر 1, 2023
الرئيسيةتازہ ترینآسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان، شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان، شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

آسٹریلین ہائی کمشنر نے کہا ہے کہ آسٹریلیا اور پاکستان کے مابین کرکٹ کے بہترین تعلقات ہیں جب کہ آسٹریلیا کرکٹ بورڈ فیصلہ کرے گا کہ پاکستان میں کب کھیلنا ہے.پاکستان اور آسٹریلیا کے سفارتی تعلقات کے 70 سال مکمل ہونے پر آسٹریلین ہائی کمیشن میں منعقد خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آسٹریلین ہائی کمشنر کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا پاکستان کا بہترین دوست ہے اور وہ دہشت گردی سمیت زندگی کے مختلف حصوں میں پاکستان کی مدد کررہا ہے، پاکستان کے طالب علموں کو وظائف دے رہا ہے

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات