راجہ عدیل نامی طالبعلم جماعت دہم کے امتحان دے رہا ہے بوائیز ہائی سکول چناری میں اس کے والد راجہ محمد صدیق ایس ایس ٹی سپرڈنٹ کی ڈیوٹی دے رہے ہیں بوائیز ہائی سکول چکوٹھی میں۔سید سرور حسین ایس ایس ٹی ڈیوٹی دے رہے ہیں بوائیز انٹر کالج کھلانہ میں جبکہ ان کی بیٹی جماعت دہم کے امتحان دے رہی ہے بوائیز ہائی سکول چکوٹھی میں۔قانون کے مطابق یہ سپرڈنٹ کی ڈیوٹی نہیں دے سکتے جب ان کے اپنے بچے امتحان دے رہے ہوں۔کہاں ہے محکمہ تعلیم کہاں ہے ڈی ای او۔کیا یہ پرائم منسٹر کا میرٹ ہے۔فلفور ان کو ڈیوٹی سے ہٹایا جائے اور ان کی ڈیوٹی لگانے والے کو بھی۔
ہارون عباسی