ہفتہ, جون 10, 2023
الرئيسيةتازہ ترینانجمن تاجران دھیرکوٹ کے انتخابات کی پولنگ کاآغاز ہوگیا ہے

انجمن تاجران دھیرکوٹ کے انتخابات کی پولنگ کاآغاز ہوگیا ہے

دھیرکوٹ آزادکشمیر، انجمن تاجران دھیرکوٹ کے انتخابات کی پولنگ کاآغاز ہوگیا ہے *اتخابات میں تاجراتحاد پینل اور تاجر دوست پینل کے درمیان مقابلہ ہو رہا ہے ۔ تاجراتحاد پینل کا انتخابی نشان تالہ جبکہ تاجر دوست پینل کا انتخابی نشان بندوق ہے ۔ *اسسٹنٹ کمشنردہیرکوٹ کوریٹرننگ آفیسر جبکہ اے ای او دہیر کوٹ کو پریزاءیڈنگ آفیسر تعینات کیا گیا ہے ۔پولنگ پر امن طریقے سے جاری ہے ۔ پویس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئ ہے ۔ دہیر کوٹ شہرکے رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 955 ہے ۔ ووٹرز الیکشن میں گہری لچسپی لے رہے ہیں ۔

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات