افغانستان، صوبہ ازورگان کے دارلحکومت ترین کوٹ میں طالبان داخل
شدید جھڑپیں جاری ہیں سرکاری حکام شہر چھوڑ کر جا رہے ہیں، فوج، پولیس اور انٹیلی جنس سروسز کے آفس محفوظ ہیں، وزارت دفاء، شہر کی تمام چیک پوسٹون کو تباہ کر دیا، کابل میں مرکزی حکومت سے فوری کاروائی کی درخواست کی ہے، صوبائی ترجمان