اعلی عدلیہ لاپتہ افراد کی بازیابی کے احکامات جاری کرنے میں اپنا کردار ادا کرے۔
ادارے طاقتور مجرموں سے ساز باز کر کہ غریب اور بے گناہ لوگوں کو اٹھا تے ہیں۔ راؤ انوار کی پشت پناہی اعلی عدلیہ اور بیوروکریٹ کر رہے ہیں ۔ آج تک ایک پولیس افسر کی گرفتاری نہ ہونا اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں۔ ماورائے عدالت قتل کرپٹ آفیسران کا مشغلہ بن گیا ہے۔ ملازمت پیشہ خواتین کو حراساں کرنا شرمناک اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ معاشرے میں عورت کو باعزت اور با وقار مقام دلانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ انتظامی اداروں کی پشت پناہی میں منشیات کا دھندہ چل رہا ہے جس سے نوجوان نسل کو تباہ کیا جارہا ہے کنٹرول لاہین متاثرین کے مساہل جلد حل کیے جاہیں جلد ہی متاثرین کے ساتھ ملک کر ملک گیر تحریک چلائیں گے ہر مظلوم کی دادرسی تک چین سے نہیں رہیں گے۔ عوام کو انکی بنیادی سہولیات اور بنیادی انسانی حقوق کے حصول کی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ ان خیالات کا اظہار
نسیم صدیق چیرپرسن کشمیر ویمن راہیٹ
عمران آزاد واہس چیرمین کشمیر ویمن راہیٹ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔