اسلامی تعاون تنظیم کے سیکٹری جنرل ڈاکٹر یوسف بن احمد ۹ اپریل کو پاکستان کے دورے پہ جا رہے ہیں جہاں وہ پاکستان کے اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے اور باہمی تعاون کے معاملات پر بات چیت ہو گی۔ اس دورے میں وہ کشمیری رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں امن و امان اور باہمی اتفاق کے معاملات پر متحد ہو کر مسائل سے نبرد آزما ہونے کے لیے حکمت عملی جیسے معاملات زیر بحث رئیں گے