اتوار, اکتوبر 1, 2023
الرئيسيةتازہ ترینانٹرٹینمنٹارشد خان عرف چائے والا کے والدین کے گھر 18ویں بچے کی...

ارشد خان عرف چائے والا کے والدین کے گھر 18ویں بچے کی پیدائش

ارشد خان عرف چائے والے کے والد ین کے گھر 18ویں بچے کی پیدائش ہوئی ہے ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں چائے والے ڈھابے سے مشہور ہونے والے ارشد خان کے والدین کے گھر گزشتہ رات 18ویں بچے کی پیدائش ہوئی ہے، ارشد خان اپنے بھائی کی پیدائش پر بے حد خوش ہے جس کا کہنا ہے وہ 10بھائی اور 8بہنیں ہیں ۔

شادی کے سیزن میں اس چیز سے بال دھونے سے ان میں ایسی چمک آئے گی کہ سب آپ کی تعریف کرنے پر مجبور ہوجائیں گے

ارشد خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اس کے والد نے 2شادیاں کیں جس میں اس کے 18بہن بھائی ہیں ۔فلم انڈسٹری کو خیر آباد کہنے کے حوالے سے سوال پر اس نے کہا کہ فلم انڈسٹری نہیں چھو ڑ رہا اور اس حوالے سے سامنے آنے والی خبریں بے بنیاد ہیں ۔

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات