بدھ, اکتوبر 4, 2023
الرئيسيةتازہ ترینآکسفورڈ یونیورسٹی نے ملالہ یوسفزئی کی درخواست منظورکرلی ،داخلے کی مشروط پیشکش

آکسفورڈ یونیورسٹی نے ملالہ یوسفزئی کی درخواست منظورکرلی ،داخلے کی مشروط پیشکش

آکسفورڈ یونیورسٹی نے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی درخواست منظورکرتے ہوئے انہیں داخلے کی مشروط پیشکش کر دی ہے۔اس حوالے سے ملالہ نے ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ انہوںنے آکسفورڈ یونیورسٹی میں داخلے کے لئے درخواست جمع کرائی تھی اور یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے داخلے کی مشروط پیشکش کردی گئی ہے۔ملالہ نے کہا کہ انہوں نے آکسفورڈ یونیورسٹی کا انتخاب اس لئے کیا کیونکہ ان کی آئیڈیل بینظیر بھٹو نے بھی اسی ادارے سے تعلیم حاصل کی تھی لیکن داخلے کے لئے اے لیول امتحانات میں سیاسیات، فلسفے، معیشت میں اچھے نتائج حاصل کرنا ہوں گے۔

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات