وادی نیلم آٹھ مقام سے مظفر آباد جانے والی مسافر کو کوسٹر لینڈ سلائڈنگ کی زد میں آ گئی .
مسافر کوسٹر نمبر LOK7371جو کہ آٹھ مقام سے مظفر آباد جانے والی مسافر کوسٹر نوسیری ماربل کے مقام پر لینڈ سلائڈنگ کے باعث بھاری پتھر سے ٹکرا گئی . گاڑی مین سوار دو مسافر شدید زخمی ہو گئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد شیخ زائد ہسپتال مظفر آباد میں منتقل کر دیا گیا.