اٹھمقام کٹن کے علاقے کے ایک مقامی سکول کے اساتذہ اور طلباء نے مقبوضہ کشمیر کے طلباء سے اظہار یکجہتی کی اور ھندوستان کے پرچم کو اپنے پاؤں تلے روندتے ھوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ ھم کشمیر کی آزادی کے لیے ھر طرح کی قربانی دیں گے