آٹھمقام ذہنی مریض بچے پہ پولیس گردی…
پاگل بچے پہ ظلم کی انتہا کر دی…
تفصیلات…نیلم کے نواحی شہر آٹھمقام کی پولیس نے درندگئ کی اعلی مثال قائم کر دی…
پاگل بچے کو سرعام بازار سے گرفتار کرکے حوالات بند کر دیا..حوالات بند کرنے کے بعد بچے پہ ظلم کی انتہا کر دی..
بچے پہ سنگین الزامات لگا کر تھانے میں رکھا ہے..اور بچے کے ساتھ پولیس اہلکاران فوٹو سیشن میں مصروف ہیں..جیسے کوئی بڑا معرکہ سرانجام دیا ہو…
واقع میں ملوث پولیس اہلکاران کو فی الفور برطرف کرکے بچے کو چھڑوایا جائے…
بچے کے لواحقین نے پرائم منسٹر سے فریاد کر دی کہ ہمارے پاگل بچے کو بلاوجہ ظلم کیا جارہا ہے..