منگل, مارچ 28, 2023
الرئيسيةتازہ ترینآل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس سعودی عرب کے نائب صدر سردار...

آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس سعودی عرب کے نائب صدر سردار شمشاد ایوب سے اظہار تعزیت

راجہ ابرار احمد خان سعودی عرب سے
آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس سعودی عرب کے نائب صدر سردار شمشاد ایوب سے اظہار تعزیت
مسلم کانفرنس سعودی عرب کے صدر سردار محمد اشفاق خان ،سینئر نائب صدر ملک ظفر اقبال ، جنرل سیکرٹری راجہ محمد زرین خان ،مرکزی نائب صدر عبدالطیف عباسی،نائب صدور اکرام الحق عباسی،مرزا افتخار ،نوید
انور ھاشمی،حافظ عبد رشید ،ڈاکٹر محمد اظہر ، سیکرٹری اطلاعات اکرام الحق حمید سیکر ٹری مالیاتمشتاق مغل ،رابطہ سیکرٹری چوہدری افتخار عالم،صدر جدہ یونٹ سردار حسیم ، سئنیر نائب صدر جدہ راجہ ریفاز ، سیکرٹری جنرل جدہ یونٹ راجہ ناصر علی ،صدر رابغ یونٹ کامران بیگ ، سیکرٹری جنرل رابغ یونٹ سردار زالفقار ، صدر دمام یونٹ ماجد اقبال ،جنرل سیکرٹری مشکور اسکندر ، صدر الخمیس مشیط چوہدری محمد اسلم ، جنرل سیکرٹری الخمیس یونٹ چوہدری شاھین صدر القصیم یونٹ، ملک عبدالقیوم صدر الریاض یونٹ ،جنرل سیکر ٹری اسردار طاہر افضل واجہ خالد محمود صدر المدینہ منورہ حافظ محمد نور ،جنرل سیکرٹری مدینہ منورہ محمد معروف ، قائم مقام صدر مکہ المکرمہ چوہدری منظور ، صدر الطائف یونٹ حبیب الرحمان عباسی ، جنرل سیکرٹری طائف یونٹ راجہ رئیس نواز چیف آرگنائزر رانا افتخار حسین ،وائس چئیرمین سفارتی ونگ راجہ وحید مراد وائس چئیرمین یوتھ ونگ نے ایل مشترکہ بیان میں مسلم کانفرنس سعودی عرب کے نائب صدر سردار شمشاد سے ان کے حقیقی چچا سردار نیاز کے انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ پاک مرحوم کو جنت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر کرنے کی ہمت و توفیق دے ،ہم اس دکھ کی گھڑی میں سردار شمشاد کے ساتھ برابر کے شریک ہیں ۔

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات