میرپور آزاد کشمیر کے ضلع میرپور کی تحصیل ڈڈیال کا رہائشی عبدالستار ایک ہی محاورے کا پابند ہے کہ بس پیٹ پاجا پیٹ پوجا نہ کوئی کم دوجا
عدالستار نے فیصل آباد میں منعقد ہونے والی ایک نجی تقریب میں تین گھنٹوں میں لگاتار 24 کلو کی دوگوشت کی دیگیں دوکلو دہی اور تیس کولڈ ڈرنکس چٹ کر ڈالیں . عبدالستار کا کہنا ہے کہ وہ سال میں صرف ایک دن پیٹ بھر کہ کھانا کھاتا ہے وہ ہے عید الاضحیٰ کا دن جب وہ سو کلو گوشت ابال کر لیموں دال کہ کھاتا ہے