اتوار, اکتوبر 1, 2023
الرئيسيةتازہ ترینآزاد کشمیر کابینہ میں توسیع کا فیصلہ7وزراء اور 4مشیر بنائے جانے کا...

آزاد کشمیر کابینہ میں توسیع کا فیصلہ7وزراء اور 4مشیر بنائے جانے کا امکان

آزاد کشمیر کابینہ میں توسیع، 7وزراء اور 4مشیر شامل۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے کابینہ میں اضافے کرتے ہوئے 7وزراء اور 4مشیر بنانے کی منظوری دے دی ہے۔باوثوق ذرائع کے مطابق راجہ نصیر احمد خان، چوہدری رخسار، مسعود خالد، راجہ محمد عبدالقیوم خان، چوہدری یاسین گلشن،راجہ صدیق خان اور چوہدری محمد اسماعیل کو وزیر حکومت جبکہ ممبران اسمبلی ڈاکٹر مصطفی بشیر عباسی، سید اسد علیم شاہ حافظ احمد رضا قادری اور چوہدری شہزاد کو مشیر حکومت بنانے کی منظوری دے دی گئی ہے۔

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات