بدھ, اکتوبر 4, 2023
الرئيسيةتازہ ترینآزاد کشمیر پرائیویٹ سکول اینڈ کالج ایسوسی ایشن کے مرکزی الیکشن کے...

آزاد کشمیر پرائیویٹ سکول اینڈ کالج ایسوسی ایشن کے مرکزی الیکشن کے نتائج

آزاد کشمیر پرائیویٹ سکول اینڈ کالج ایسوسی ایشن کے مرکزی الیکشن میں Progressive Panel نے میدان مار لیا۔ اور واضع لیڈ سے Freedom Panel پر سبقت حاصل کر کے جیت حاصل کر لی۔ آزاد کشمیر کے 10 اضلاع کی ضلعی باڈیز نے ووٹ کاسٹ کیا اور 95% ٹرن آوٹ رہا۔ Progreesive کا پورا پینل چوہدری محمد اقبال مظفرآباد (صدر)، محمد خالد کھوکھر باغ ( جنرل سیکریٹری) ، پرویز احمد ہویلی(سینیر نائب صدر)، محمد ندیم کوٹلی ( نائب صدراول)، ناصر نواز نیلم( نائب صدر دوئم) ، قدیر خان پونچھ(ڈپٹی سیکریٹری)، اختیار عباسی دھیرکوٹ(سیکریٹری انفارمیشن)، وقاص احمد ہٹیاں بالا(فنائنس سیکریٹری) اور اعجاز احمد میرپور( کوآرڈینیٹر) منتخب ہو گے ہیں۔

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات