منگل, مارچ 21, 2023
الرئيسيةتازہ ترینآزاد کشمیر میں بلدیاتی الیکشن کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس

آزاد کشمیر میں بلدیاتی الیکشن کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس

مظفر آباد .. آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق وزیر اعظم آزاد حکومت راجہ محمد فاروق حیدر کی صدارت میں اہم اجلاس ، حد بندیوں اور انتظامی امور کے حوالے سے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کی تفصیلی بریفنگ .
فاروق حیدر نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ہماری اولین ترجیح ہے . ماضی کی حکومتوں کی بے حسی کے باعث 25برسوں سے بلدیاتی الیکشن کا انعقاد نہ ہوسکا اور بلدیاتی ادارے مکمل طور پر تباہ ہو گئے ، اجلاس میں پرنسپل سیکرٹری احسان خالد کیانی ، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ ، ڈی جی لوکل گورنمنٹ ، پولیٹیکل سیکرٹری اور پراجیکٹ ڈائریکٹر نے بھی شرکت کی

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات