پورے آزاد کشمیر میں کئی گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کے باعث تاجر برادری کا کاروبار ٹھپ ہو کر رہ گیا ، طلباء و طالبات کو امتحانات کی تیاری میں شدید مشکلات کا سامنا. حلقہ 4 پونچھ کے عوام سڑکوں پر نکل آئے اور لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا . عوام کا کہنا تھا کہ فاروق حیدر لوڈشیڈنگ کا سلسلہ ختم کروائیں