ہفتہ, جون 10, 2023
الرئيسيةتازہ ترینآزاد کشمیر میں‌بارش کا سلسلہ تاحال جاری ، برفباری کے باعث کئی...

آزاد کشمیر میں‌بارش کا سلسلہ تاحال جاری ، برفباری کے باعث کئی سڑکیں بند

آزادکشمیر بھر میں موسلادھاربارش اور برفباری جاری,,ضلع باغ,ضلع مظفرآباد, ضلع نیلم,ضلع جہلم ویلی سے اسلام آباد جانے والے تمام راستے برف باری کی وجہ سے بند,مری میں آزادکشمیر سے جانے والے ہزاروں مسافر پھنس گے,بچے اورخواتین گاڑیوں میں محصور,شدیدٹھنڈ سے یخ ہوگے,امدادی کاررواہیوں کی اپیل,آزادکشمیر جہلم ویلی میں موسلادھارباتش سے نطام زندگی مفلوج..

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات