بدھ, اکتوبر 4, 2023
الرئيسيةتازہ ترینآزاد کشمیر سے تین دہشتگرد گرفتار

آزاد کشمیر سے تین دہشتگرد گرفتار

آٹھ سال قبل آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفر آباد میں مرکزی امام بارگاہ کے باہر ہونے

والے خودکش دھماکے میں ملوث تین دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ دہشتگرد میڈیا کے

سامنے پیش کر دئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ان دہشتگردوں ملک محمد اشفاق ساکن مظفر

آباد ، عمر فاروق آٹھمقام اور محمد خاقان ساکن ہٹیاں بالا کو علاقہ پاکستان سے گرفتار کیا گیا

۔ جے آئی ٹی تشکیل دے کر تفتیش کا آغاز کر دیا گیا 

Muzaffarabad News
Muzaffarabad News
مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات