اتوار, اکتوبر 1, 2023
الرئيسيةتازہ ترینآزاد حکومت دھیرکوٹ کے کارکنان کو ایڈجسٹ نہ کر سکی.

آزاد حکومت دھیرکوٹ کے کارکنان کو ایڈجسٹ نہ کر سکی.

تحصیل دھیرکوٹ کو نظر اندار کرنا حکومت کو مہنگا پڑے گا
نمائندہ gk news راجہ عبدالرحمان دھیرکوٹ
آزاد حکومت دھیرکوٹ لیگئ کارکنان کو ایڈجسٹ نہ کر سکئ.اب سے پہلے ضلع باغ کی جتنی بھی آسامیاں آئیں تمام شرقی اور وسطی حلقہ کے کارکنان کو ایڈجسٹ کیا.
ن لیگی دھیرکوٹ کے کارکنان کا پرائم منسٹر راجہ فاروق حیدر صاحب سے پرزور مطالبہ ہے کہ دھیرکوٹ کے کارکنان کو حکومتی سطح پہ ایڈجسٹ کرے.

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات