بدھ, اکتوبر 4, 2023
الرئيسيةتازہ ترینآج کی اخبارآزادکشمیر:چیف سیکریٹری کےزیراستعمال اضافی گاڑیاں واپس

آزادکشمیر:چیف سیکریٹری کےزیراستعمال اضافی گاڑیاں واپس

آزادکشمیر:چیف سیکریٹری کےزیراستعمال اضافی گاڑیاں واپس
چیف سیکریٹری حکومت کی منظوری سے اپنی فیملی کے لئے مزید ایک کاررکھ سکتےہیں لیکن چیف سیکرٹری نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے 9قیمتی گاڑیاں اپنے استعمال میں رکھی ہوئی ہیں۔

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات