جمعہ, ستمبر 29, 2023
الرئيسيةتازہ ترینآئین میں کوئی ایسی شق تلاش کی جائے جس سے میرا نام...

آئین میں کوئی ایسی شق تلاش کی جائے جس سے میرا نام بھی چھین لیا جائے:نواز شریف

تمام فیصلےبغض میں کیےجارہے ہیں ۔۔پہلے مجھ سے وزارت عظمیٰ چھینی گئی اب پارٹی صدارت کے عہدے سے بھی ہٹا دیا گیا ۔۔ میرا نام محمد نواز شریف ہے ۔ آئین میں کوئی ایسی شق تلاش کی جائے جس سے میرا نام بھی چھین لیا جائے ۔۔سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات